تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا 15/ اگست 2023 کا 76 واں جشن آزادی

جامعہ اسلامیہ قرطبہ اعظم گڑھ میں پہلے تعلیمی سال کے پہلے 15/ اگست 2023 کو جشن آزادی کی مناسبت سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس کی ویوڈیوز دیکھ دل مسرت سے جھوم اٹھا۔ اللہ رب العزت مزید ترقی اور اونچائیوں سے نوازے۔ اسکول کے طلبہ نے بڑا عمدہ پروگرام پیش کیا۔ اور مہمانوں کا […]

جامعہ اسلامیہ قرطبہ۔ بنکٹ۔ اعظم گڈھ۔ میں علماء و مفکرین کی میٹنگ کا انعقاد گیا

11 جون 2023 موافق21ذوالقعدہ 1444ھ بروز اتوار بعد مغرب تاعشاء بمقام قرطبہ کمپلیکس بنکٹ بازار جامعہ اسلامیہ قرطبہ کے شعبہ پرائمری(قرطبہ انگلش اسکول) کے نصاب تعلیم کے سلسلہ میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس میں علمائے کرام اور ماہرین تعلیم نے شرکت فرما کر اپنے تعلیمی تجربات سے مستفیدفرمایا۔جس میں قرطبہ انگش اسکول کے […]